English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مزار قائدکیسنگ مرمر فرش پرنوجوان لڑکی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

مذکورہ لڑکینے چہرہ ڈھانپا ہوا ہے‘ سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا
کیا اس جگہ پر ایسا کرنا درست ہے؟ لگتا ہے بیچاری کازہنی توازن درست نہیں‘ صارف
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزار قائد پر لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل، مذکورہ نوجوان لڑکی سنگ مرمر کے فرش پر ڈانس کررہی ہے جبکہ چہرہ ڈھانپا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں رقص کررہی ہے۔اس نے اپنا چہرہ چھپایا ہوا ہے، تاہم اس وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہے۔اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آیا۔ ایک صارف کہ کیا اس جگہ پر ایسا کرنا درست ہے؟ایک صارف کا کہنا تھا کہ لگتا ہے بیچاری زہنی توازن درست نہیں، کچھ شاید کھانے کو مانگ رہی ہے ۔ ایک صارف محمد زریاب کا کہنا تھا کہ تصور کریں ہم بطور قوم کتنے برباد ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے