English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کاروباری حالات ٹھیک نہیں، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کرنا مناسب نہیں، شیخ حبیب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین شیخ حبیب کی قیادت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی بھر سے KSTI تمام علاقائی صدور سمیت مرکزی عہدیداروں اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مارکیٹوں کے نئے نظام الاوقات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے جس میں اتفاق رائے سے طے کیا گیا کہ موجودہ کاروباری و ملکی معاشی حالات کے پیش نظر فی الوقت دکانوں کے نظام الاوقات کو تبدیل کرنا کسی طور پر بھی مناسب نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے