بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافہ مارچ 6, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی بینکوں کے پاس ڈپازٹس 14 ہزار 672 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈپازٹ بڑھنے سے بینکس کو حکومتی ٹی بلز اور بانڈز میں سرمایہ کاری کے مواقع ملے ہیں۔