English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

القمر

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے،اورگزشتہ ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں81کروڑ ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 3جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ زخائر 81 کروڑ ڈالر اضافے سے 12ارب 41لاکھ ڈالر ہوگئے، جبکہ ملکی مجموعی زرمبادلہ زخائر 82 کروڑ ڈالر اضافے سے 18 ارب 79 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔

اسی عرصے کے دوران کمرشل بینکوں کے پاس 6ارب 78کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ زخائر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے