English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے یوم آزادی بھرپور انداز میں منایا

القمر

لاہور(جسارت نیوز)ا سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر یوم آزادی بھرپور انداز میں منایا،اس موقع نشتر پارک ا سپورٹس کمپلیکس کو دلہن کی طرح سجایا گیا، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ، پنجاب اسٹیڈیم اور جمنازیم ہال کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا، شہریوں کی بڑی تعداد نے ان عمارات کے نظارے کئے، نشتر پارک ا سپورٹس کمپلیکس کو قومی پرچموں سے سجایا گیااور کشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے کشمیر کے پرچم بھی لہرائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے