English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی، بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم نہ ملنے پر نابینا کھلاڑیوں کا احتجاج

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں واقع بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم نہ ملنے کے خلاف ملک بھر سے کراچی آئے ہوئے آٹھ شہروں کے نابینا کھلاڑیوں سے احتجاج کیا۔کراچی میں کھیلے جانے والے گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے آخری روز بلائنڈ کرکٹرز نے لاہور میں اسٹیڈیم نہ ملنے پر وزیر اعظم عمران خان سے ایکشن لینا کا مطالبہ کیا۔کرکٹرز کا کہنا تھا کہ پنجاب اسپورٹس بورڈ سمیت وزیر کھیل پنجاب کا بھی دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی سننے کا تیار نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے