چینی شہر تیانجن می اومی کرون سے متاثرہ مریض پائے گئے ہیں۔
تیانجن مرکز برائے انسداد امراض کے نائب ڈاریکٹر جانگ ینگ نے بتایا کہ شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کا پتہ چلا ہے۔
مقامی ذرائع کےمطابق، ایک کروٹ اڑھتیس لاکھ آبادی کے حامل اس شہر میں اجتماعی پی سی آر ٹیسٹ کا نفاذ قائم کیا گیا ہے۔
