ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کا انکشاف

چینی شہر تیانجن می اومی کرون سے متاثرہ  مریض پائے گئے ہیں۔

تیانجن مرکز برائے انسداد امراض  کے نائب ڈاریکٹر جانگ ینگ نے بتایا کہ  شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کا پتہ چلا ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق، ایک کروٹ اڑھتیس لاکھ آبادی کے حامل اس شہر میں اجتماعی پی سی آر ٹیسٹ کا نفاذ قائم کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں