سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ماکرون نے محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ اس بات چیت میں دو طرفہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برکینا فاسو نے فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل کی نشریات بند کر دیں
برکینا فاسو نے ملک میں فرانس24 ٹیلی ویژن چینل کی نشریات معطل کر دی ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو اور فرانس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واگادوگو انتظامیہ نے ملک میں فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل ‘فرانس24’ کی نشریات روکنے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ نے اس اقدام کی وجہ کے مزید پڑھیں
سمندری طوفان سے متاثرہ ملاوی میں معمولات زندگی میں بحالی کا عمل شروع
سمندری طوفان فریڈی کی وجہ سے 511 افراد کے جان بحق ہونے والے ملاوی میں زندگی معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سال امتحان دینے والے طلباء نے آج سے دوبارہ تعلیم شروع کر دی ہے اور12 مارچ سے موثر ہونے والے سمندری طوفان سے 2متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں 17 اپریل کو مزید پڑھیں
آسڑیلوی فنانس فرم کے 80 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا
سائبر حملے میں آسٹریلیا میں مالیاتی کمپنی "Latitude Financial” کے تقریباً 80 لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا۔ ABC نیوز کے مطابق Latitude Financial نے 16 مارچ کو ہیکرز کے سائبر حملے میں چوری کیے گئے حساس ذاتی ڈیٹا کے بارے میں ایک بیان دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ آسٹریلیا اور نیوزی مزید پڑھیں
پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کرنےوالا ایک غیر ملکی گرفتار
پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک غیر ملکی شہری کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ملک کے شمال میں واقع شہر گڈانسک میں پراسیکیوٹر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو تفتیش مکمل ہونے تک 3 ماہ تک حراست میں رکھا جا مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا استنبول میں ڈراونز فیکٹری کا دورہ
صدر رجب طیب ایردوان نے اوزدیمر بائراکتار نیشنل ٹیکنالوجی سنٹر میں بائراکتار کزل ایلما ڈراون اور بائراکتار ٹی بی تھری مسلح ڈراونز کے سامنے یادگاری تصاویر اتروائیں۔ ایردوان نے ان تصاویر کو سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیا۔ صدر ایردوان نے استنبول میں واقع اوزدیمیر بائراکتار نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا اور تازہ ترین مزید پڑھیں
جرمنی: گذشتہ 31 سالوں کی بڑی ترین پہیہ جام ہڑتال، فضائی، ریلوے اور زمینی سفر منسوخ
جرمنی میں گذشتہ 31 سالوں کی بڑی ترین پہیہ جام ہڑتال میں فضائی، ٹرین اور زمینی سفر کا ایک بڑا حصہ جام ہو گیا ہے۔ جرمنی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کی بڑی ترین لیبر یونینوں میں سے کمبائن سروس سیکٹر لیبر یونین ‘Ver.di‘ اور ریلوے لیبر یونین ‘EVG‘ کی اپیل کے بعد آجروں سے، بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
عراق میں شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
عراق میں موثر ہونے والی موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنی ہیں تو تین شہروں میں تعلیمی سرگرمیوں کو وقفہ دے دیا گیا ہے۔ خشک سالی سے متاثرہ ممالک میں نمایاں ہونے والے عراق میں کل ملک گیر موثر ہونے والی بارشیں اور سیلاب اور ندی نالوں میں طغیانی آنے کا سبب بنیں۔ مزید پڑھیں
بیلا روس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی نصبی کے فیصلے پر یورپی ممالک کا سخت رد عمل
لتھوانیا کے وزیر ِ خارجہ گیبرئے لیوس لینڈز برگس نے روسی صدر ولا دیمر پوتن کے بیلا روس میں حربہ جوہری اسلحہ کی نصبی کے فیصلے کو "کمزوری” قرار دیا ہے۔ لینڈز برگس نے اپنی ٹویٹ میں روس کے اس فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی۔ روس کے خلاف سخت رد عمل کا مظاہرہ کرنے مزید پڑھیں
فرانس میں سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کام کے ٹیلی فون پر پابندی
فرانس میں سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، فلمیں، گیمز اور ویڈیو سائٹس کو اپنے کام کے فون پر ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی عاد کردی گئی ہے۔ چین اور مغرب کے درمیان تجارتی دشمنی سے شروع ہونے والے جاسوسی کے الزامات جاری ہیں۔ چین کے انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر سیکورٹی وجوہات کی بنا مزید پڑھیں