ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فورسز کےمقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپے

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیاہے ۔

عینی شاہدین سے  حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہروں جنین، طلکریم، رام اللہ، الخلیل  اور کالکیلیا پر چھاپے مارے ہیں ۔

چھاپوں کے دوران اسرائیلی فورسز نے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

7 اکتوبر سے جب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملہ شروع کیا ہے اس وقت  سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس میں فلسطینیوں کے خلاف حراستوں، چھاپوں اور حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں