
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ہدایت پر صوبائی وزارت تعلیم پنجاب اور تمباکو نوشی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں لاہور کے تین سو سے زائد سرکاری اور پرائیویٹ مزید پڑھیں
