ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کچھ بھی سہی مگر یہ فراغت کبھی نہ تھی ….. دل ہے نہ درد دل نہ غم چارہ گر ہے آج

5 hours ago
0

کچھ بھی سہی مگر یہ فراغت کبھی نہ تھی …. دل ہے نہ درد دل نہ غم چارہ گر ہے آج
گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی کے انچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے کا افتتاح پروفیسر شمیم حنفی شیش نرائن سنگھ اور گلزار دہلوی نے شمع روشن کرکے گیا۔پروفیسر شمیم حنفی نے افتتاحی تقریر میں کہا کہ طرحی مشاعروں کی روایت بہت پرانی ہے۔ غالب اکیڈمی نے اس روایت کو قائم رکھا ہے۔انھوں نے طرحی مشاعروں کی خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو پوچھنے کا اختیار نہیں کہ شاعر کیا کہہ رہا ہے ۔ اس مشاعرے میں غالب کے تین مصرعوں(1) آئینہ خانے میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے(2) ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے(3) گلشن میں بندوبست برنگ دگر ہے آج ہے۔ میں 28شعرا نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔مشاعرے کی صدارت بزرگ شاعر جناب گلزار دہلوی نے کی اور نظامت کے فرائض معین شاداب نے بخوبی ادا کئے۔منتخب اشعار پیش خدمت ہیں۔


2018-02-25

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں