5 hours ago 0 کچھ بھی سہی مگر یہ فراغت کبھی نہ تھی …. دل ہے نہ درد دل نہ غم چارہ گر ہے آج گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی کے انچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے کا افتتاح پروفیسر شمیم حنفی شیش نرائن سنگھ اور مزید پڑھیں
زمرہ: Urdu Literature
سیاست سرحد کی تقسیم کرسکتی ہے زبان و تہذیب کی نہیں:راس بہاری
10 hours ago 0 سیاست سرحد کی تقسیم کرسکتی ہے زبان و تہذیب کی نہیں:راس بہاری شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں کیف عظیم آبادی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دو روزہ سیمینار و مشاعرہ کا انعقاد (پریس ریلیز)پٹنہ:ماں کی اہمیت کیا ہے اس بات سے آپ سب بہ خوبی واقف ہیں، اسی طرح مادری زبان مزید پڑھیں
کیف عظیم آبادی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ناول پر سمینار کا انعقاد
10 hours ago 0 ناول اپنے عہد کا ترجمان ہوتا ہے: علی احمد فاطمی کیف عظیم آبادی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ناول پر سمینار کا انعقاد بزرگ شاعر پروفیسر طلحہ رضوی برق کو ایوارڈ سے نوازا گیاناول اپنے عہد کا ترجمان ہوتا ہے، ناول کی سطروں میں معاشرہ، مزید پڑھیں
سالگرہ جگنو انٹر نیشنل و راؤ قاسم علی شہزاد(جگنو)
5 hours ago 0 سالگرہ جگنو انٹر نیشنل و راؤ قاسم علی شہزاد(جگنو) میزبان چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول ،صدارت پرائیڈ آف پرفارمینس آرٹسٹ ، ادیب اور شاعر محترم اسلم کمال ۔ماریشیس میں جگنو انٹر نیشنل کے کو آر ڈینیٹڑ، ممتاز شاعر دانشور اختر ہاشمی اور صداقت نقوی ، میڈیا سیکرٹری جگنو انٹرنیشنل، میانوالی مہمان مزید پڑھیں
طارق اسمعیل ساگر کے نام سے ان کی علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں ایک پروقار تقریب ساگر ایوارڈ 2018کا انعقاد
تقریب تقسیم ساگر ایوارڈ 2018 رپورٹ.. شاد پندرانی بلوچستان کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع ضلع جعفرآباد تاریخی,ذرخیزاور اہم خطہ ہےاس خطے میں کئی اقوام آباد ہونے کی وجہ سے یہ مختلف زبانوں کا مرکز بھی ہے جس میں براہوئی,بلوچی,سندھی, سرائیکی کے علاوہ دیگر زبانیں بھی یہاں بولی جاتی ہیں.یہ ضلع کاشتکاری کے حوالے سے بھی مزید پڑھیں
سکالر وحیدالزمان طارق کا لیکچر بعنوان ’’اقبال و ملوکیت‘‘
18 days ago 0 سکالر وحیدالزمان طارق کا لیکچر بعنوان ’’اقبال و ملوکیت‘‘ رپورٹ دابستان اقبالؒ ِ لاہو کے پلیٹ فورم سے موجودہ دور میں فکرِاقبال کی معنویت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے معروف اساتذہ اقبالیات کی تعلیم ،فروغ اور تشہیر کیلئے طلبا کے ساتھ عصری تقاضوں کیمطابق گفتگو کا سلسلہ باہم مزید پڑھیں
چند شاعر ہیں جو اس شہر میں مل بیٹھتے ہیں….. ورنہ لوگوں میں وہ نفرت ہے کہ دل بیٹھتے ہیں
16 days ago 0 یہ 13 جنوری 2018 کی ایک سرد شام تھی گھڑی کی سوئیاں ساڑھے چھ کاا علان کر رہی تھیں ہیوسٹن ہائی وے سکس ، شوگر لینڈ پر واقع چائے شائے باربی کیو کا اندرونی منظر باہر کی یخ بستگی سے یکسر مختلف تھا حسین و جھلملاتے آنچل، مسکراتے شاداں و فرحاں مزید پڑھیں
جامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی کا ۹۷واں یومِ تاسیس
9 days ago 0 جامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی کا ۹۷واں یومِ تاسیس رپورٹ۔ محمد طاہر جمیل۔ دوحہ قطرجامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی گزشتہ۹۷ سالوں سے علم کی شمع روشن کئے ہوئے ہے جس سے فیض یاب ہونے والے تمام دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور اپنی مادرِ علمی پر نہ صرف فخر کرتے ہیں مزید پڑھیں
جگنو امن مشاعرہ /ادبی نشست۔بیاد ر اؤ قاسم علی شہزاد۔(جگنو)۔ 2018
8 hours ago 0 نمائندہ خصوصی :اظہراقبال مغلرپورٹ۔۔جگنو امن مشاعرہ /ادبی نشست۔بیاد ر اؤ قاسم علی شہزاد۔(جگنو)۔ 2018علمی ،ادبی،سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام لیہ میں مقیم ممتاز شاعر،ادیب و دانشور شمشاد سرائی کے اعزاز میں جگنو امن مشاعرہ اور ان کی شہرہ آفاق تصنیف حرف حرف خوشبو کی تقریبِ پذیرائی مزید پڑھیں
قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم ’بزمِ اردو قطر‘ کے زیرِ اہتمام شاعرِ خلیج جلیلؔ نظامی کی الوداعی تقریب
قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم ’بزمِ اردو قطر‘ کے زیرِ اہتمام شاعرِ خلیج جلیلؔ نظامی کی الوداعی تقریب رپورٹ: افتخار راغبؔ جنرل سکریٹری ، بزمِ اردو قطر اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے احساس سے معمور، ذی علم سخن فہموں، باکمال سچے سخن گستروں اور ادیبوں کی منفرد تنظیم یعنی قطر مزید پڑھیں