یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نےیورپین پولیٹیکل کمیونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے دورہ مولڈووا کےد وران آذربائیجان کے صدر الہام علییف اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے الگ الگ ملاقات کی، جہاں وہ یے گئے تھے۔ آذربائیجان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق علییف ۔زیلنسکی ملاقات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرکش سٹارز کی ایک خصوصی ویڈیو کلپ
ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرکش سٹارز نے ایک خصوصی ویڈیو جاری کی ہے ۔ ٹرکش اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر "ہماری ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ مبارک ہو، جس کی نمائندگی کرتے ہوئے ہمیں فخر ہے” پیغام کے ساتھ یہ ویڈیو کلپ نشر کی گئی ہے۔
چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔ اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے بھی ملاقات کی۔ پراسیکیوشن مزید پڑھیں
‘بے گناہ ہوں’، چوہدری پرویزالہٰی نے خود کو بے گناہ قرار دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے لیے پیغام ہے کہ وہ تگڑے رہیں۔ ہم حق اور سچ پرہیں۔ایک دم ڈٹ جائیں۔ یہ وقت گزر جائے گا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ 4 ماہ کیلئے ہو گا: وزیراعلیٰ محسن نقوی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ چار ماہ کے لیے ہو گا۔ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ، راولپنڈی سیف سٹی کیلئے فنڈز مختص کریں گے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی کا دورہ کیا اور راولپنڈی جمخانہ میں پوٹھوہار انکلوژر اورگیسٹ رومز کا سنگ بنیاد رکھا۔ مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات کا نتیجہ جلد میں سامنے آجائے گا: محمود مولوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما محمود مولوی نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی کی جیل میں منحرف اراکین سے ملاقات خوش آئند تھی اور اس کا نتیجہ جلد سامنے آجائے گا۔ محمود مولوی ان متعدد پارٹی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے 9 مئی کے پرتشدد فسادات کے بعد مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے۔ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد ہتھیار ڈال دیئے
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں PKK سے فرار ہونے والے مزید 5 دہشت گرد تنظیم کے مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہو گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں 9 مئی کو پنجاب میں فوجی املاک اور تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے 4 ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ ایک ہزار 181حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق جناح ہاؤس مزید پڑھیں
ملکی ترقی زرعی شعبے کی جدت کےبغیرممکن نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ملکی ترقی زرعی شعبے کی جدت کے بغیر ممکن نہیں،رواں سال گندم کی ریکارڈ پیداوارحکومت کے کسان پیکیج کی بدولت ممکن ہوئی ،کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچائی جائے،حکومت خوردنی تیل کی مزید پڑھیں