امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوریل ہینس امریکہ کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس مقرر ہو گئیں۔ خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی رائے دہی میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان میں بھی BIP مشہور ہو گئی،صارفین کی تعداد اسی لاکھ تک جا پہنچی
ترک کمیونیکیشن ویب bip واٹس ایپ کی بعض شرائط میں رد و بدل سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان میں سب سے زیادہ قابل ترجیح ایپ بن گئی ہے۔ موبائل ایکشن نامی ویب ایپلیکشن اسٹور کے مطابق، BİP پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی تمام کیٹیگریز میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن چکی مزید پڑھیں
نائب صدر فواد اوکتائے کا آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ
نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطہ میں میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کی جانب اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں اسدوف کی جانب سے ترکی کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں
ہم ترکی کو ایک طاقتور اور عظیم ملک بنا کر ہی دم لیں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ "جب تک ترکی کو ایک عظیم اور طاقتور ملک نہیں بنالیتے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گےاور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین صدر ایردوان نے آق پارٹی توسیعی صوبائی صدور کے مزید پڑھیں
بغداد دھماکوں میں عوامی امن و امان کے مستقبل کو نشانہ بنایا گیا ہے: برہم صالح
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے دھماکے نے ملکی استحکام اور عوامی امن و امان کے مستقبل کو ہدف بنایا ہے۔ برہم صالح نے بغداد کے مرکز میں طیاران اسکوائر میں خود کش بم دھماکے سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں شہریوں کو نشانہ بنانے والے اس حملے مزید پڑھیں
عراق: بغداد میں خود کش بم دھماکے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی
عراقی دارالحکومت ميں دوہرے خود کش دھماکوں ميں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ يہ دھماکے وسطی بغداد کے باب الشرقی نامی علاقے کے بازار ميں آج سہ پہر ہوئے۔ اب تک 28 افراد کی ہلاکت اور73 کے زخمی ہونے کی تصديق ہو چکی ہے۔ حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خود کش بمباروں نے بازار ميں مزید پڑھیں
امید ہے کہ نئی واشنگٹن انتظامیہ جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے گی: ایران
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں اقتدار سنبھالنے والوں سے ہماری توقع قانون اور اپنی ذمہ داریوں کی طرف لوٹنا اور چار سال پہلے کے کالے دھبے کو مٹانا ہے۔ یہ بات حسن روحانی نے گزشتہ روز کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاوس مزید پڑھیں
اخبارات کی جھلکیاں
روزنامہ صباح کے مطابق ، صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اقتصادی و قانونی اصلاحات پر مابنی امور آخری مراحل میں ہیں جنہیں جلد ہی عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ روزنامہ خبر ترک نے لکھا ہے کہ ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے گزشتہ روز اربیل میں شمالی مزید پڑھیں
امریکہ: بائڈن واشنگٹن میں، حلف برداری سے قبل کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقریب
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس تقریب حلف برداری کے لئے دارالحکومت واشنگٹن میں ہیں جہاں انہوں نے حلف برداری سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے 4 لاکھ افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ بائڈن نے اپنی اہلیہ جِل بائڈن کے ہمراہ مزید پڑھیں
امریکہ: نو منتخب صدر بائیڈن کی تقریب حلف برداری،انتظامات مکمل
امريکہ ميں آج جو بائيڈن ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہيں ان کے ساتھ ہی نائب صدر منتخب ہونے والی کمالا ہیرس اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 4 لاکھ امریکیوں کی یادگاری تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ زخموں مزید پڑھیں