عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ زیڈ ڈی ایف: جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے جو بائیڈن کی امریکی صدر کے تقرری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سڈو ڈوچے زیتونگ: جرمنی میں عوامی نقل و حمل اور دکانوں میں ایف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 21.01.2021
*** روزنامہ خبر ترک: "صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے ‘زبان کے تحفظ’ کا پیغام” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے وزارت سیاحت و ثقافت کی سال 2019۔2020 کی تقسیم ایوارڈ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ "ایسی قومیں جو اپنی زبان کا تحفظ نہیں کرتیں، اس کو مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مینو فیکچرر فیکٹری میں آگ لگ گئی
دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررسیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی ہے۔ متاثرہ عمارت سے 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کی جس فیکٹری میں آگ لگی ہے وہ زیرِ تعمیر عمارت تھی لہٰذا واقعے سے ویکسین کی پیداوار متاثر نہیں ہو ئی۔ فائر مزید پڑھیں
آگ کی وجہ سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں
بھارت میں دنیا کےسب سے بڑے ویکسین مینوفیکچرر سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی تنصیب میں آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی ٹیمیں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آگ بھارت کے صوبہ مہاراشٹرا کے شہر پونا میں کمپنی کی زیرِ تعمیر تنصیب میں لگی ہے اور حکام کے مطابق آگ نے ویکسین ڈپووں مزید پڑھیں
چین نے سابق امریکی وزیر خارجہ سمیت 28 اہم شخصیات پر پابندی لگا دی
چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس لیے عائد کی گئی ہیں وہ مزید پڑھیں
ترکی : کورونا سے مزید 153 اموات،کل تعداد 24640 ہو گئی
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 153 ہے۔ اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 24 ہزار 640 ہو گئی ہے۔ ایک دن میں ایک لاکھ65 ہزار 109 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مزید پڑھیں
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علماء کرام کا مرکزی کردار ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ میں تقسیم اور انتشار پیدا کرنے کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لئے علمائے کرام کے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں علمائے کرام کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے مزید پڑھیں
عراق میں 32 افراد کی ہلاکتوں کی ذمہ دار داعش ہے، دفتر خارجہ
عراقی وزارت ِ داخلہ کے ترجمان خالد میخانہ کا کہنا ہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد کے حملے میں دہشت گرد تنظیم داعش کار فرما ہے۔ خالد میخانہ نے بغداد میں ایک مقامی ٹیلی ویژن چینل کو 32 افراد کی ہلاکتوں کا موجب بننے والے حملے کے ذمہ داروں کے حوالے سے بعض بیانات دیتے ہوئے مزید پڑھیں
قرق شدہ روزیویلٹ ہوٹل کو مالی مدد دینے کے لیئے پی آئی اے انتظامیہ نے 20 ارب کے بعد 6 ارب روپے مزید مانگ لیئے
پاکستان ائیر لائنز کی ملکیت روزیویلٹ ہوٹل کو مالی طور پر سہارا دینے کے لیئے 20 ارب کی حکومتی ادائگی کے بعد پانچ ماہ کے اندر اندر35.57 ملین ڈالر یعنی تقریباً 6ارب تک کی رقم مانگ لی گئی ہے۔ اس مطالبے کی سمری کابینہ کی ای سی سی میں وزارت ایویشن کی جانب سے پیش مزید پڑھیں
چین نے سابق امریکی وزیر خارجہ سمیت 28 اہم شخصیات پر پابندی لگا دی
چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس لیے عائد کی گئی ہیں وہ مزید پڑھیں