بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس کے عہدیداران نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر عبدالکلام روڈ پر اسرائیلی سفارت خانے کے قریب معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد ضلع کو سیل کردیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اپوزیشن میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔ پنجاب کے شہر ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں، صوبائی اراکین اسمبلی کی قیمت لگتی ہے، پیسے اوپر تک مزید پڑھیں
کیا اسد درانی را کے ایجنٹ ہیں؟
پاکستان میں وزارت دفاع نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے بارے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا سعودی عرب شام میں اپنے قدم دوبارہ مضبوط کرنے کی کوشش کرے گا؟ شفقنا بین الاقوامی
العلا معاہدے کے ساتھ ہی خلیج کا بحران اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔قطر کا مقاطع ختم ہو گیا ہے اور نئے سیاسی جوڑ اور سرمایہ کاری کے رستے کھل گئے ہیں۔ تجزیہ نگاروں نے تیل سے مالامال ممالک کے لیے اسے خوش آئند قرار دیا ہے اور شامیوں نے بھی اس کا خیر مقدم مزید پڑھیں
بختاور بھٹو زرداری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی 31 سالہ بختاور بھٹو زرداری آج (29 جنوری کو) بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ نکاح کی تقریب میں بھٹو و زرداری خاندان اور محمود چوہدری کے رشتے دار شریک ہوئے، اس موقع پر مزید پڑھیں
بھارت: زرعی اصلاحات کےخلاف کسانوں کے احتجاجی مرکز پر جھڑپیں
بھارتی حکومت کی جانب سے متنازع زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کے احتجاجی مرکز پر کاشتکاروں اور ایک گروپ کے مابین جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مشتعل گروپ کسانوں کے خلاف اور پولیس کی حمایت میں نعرے بازی کررہا تھا۔ پولیس نے دونوں فریقین کو علحیدہ کرنے کے لیے لاٹھی چارج مزید پڑھیں
کابل: نامعلوم افراد کا مسلح حملہ،دو فوجی ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں ایک فوجی گاڑی پر ہوئے مسلح حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا ۔ ترجمان کہا کہنا تھا کہ اس حملے مین دو فوجی مزید پڑھیں
تجزیہ ۔ 56
! 20 جنوری سے جو بائڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔بائڈن گزشتہ 70 برسوں کے دوران سب سے زیادہ تعداد میں ووٹ لیتے ہوئے منتخب ہونے والے ڈیموکریٹ امیدوار کے طور پر تاریخ میں رقم کیے گئے ہیں۔ سیتا سیکیورٹی تحقیقاتی ڈائریکٹر ڈاکٹر مراد یشل طاش مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف کسی وقت بھی آپریشن کیا جاسکتا ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب اردوان نے عراق کے سنجر علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن کا اشارہ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں نماز جمعہ کے بعد ، صحافیوں کے کیا سنجر میں پی کے کے کے خلاف آپریشن ہوگاکے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فوجی مزید پڑھیں
کورونا وائرس، ترکی میں اموات اور یومیہ نئے مریضوں کی تعداد میں گراوٹ جاری
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 149 کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔ جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 24ہزار789تک ہو گیا۔ ایک دن میں1 لاکھ63ہزار142 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں734 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 5 ہزار 967 افراد کا ٹیسٹ مزید پڑھیں