بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کو سزائے موت دی جائے گی: ترمیمی بل تیار

Posted on Jan 21, 2021 By Majid Khan پشاور, مقامی خبریں Child Abuse پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں سے زیادتی کے قانون میں ترمیم کا بل تیار کر لیا اور مجوزہ ترمیمی بل کے تحت بچوں سے زیادتی کے ملزموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جا سکے گی۔ مزید پڑھیں

قطر اور مصر سفارتی روابط بحال کرنے پر متفق

Posted on Jan 21, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Qatar Airways قطر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزارت خارجہ کے مطابق قاہرہ اور دوحہ نے تین برس سے جاری اختلافات کو ختم کر تے ہوئے دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا عہد کیا ہے۔ خلیجی ممالک کے حالیہ اجلاس کے بعد بدھ 20 مزید پڑھیں

کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی

Posted on Jan 21, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Germany Corona جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سخت پابندیوں کے بعد پچھلے دس روز میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ادھر چین نے نئے قمری سال سے پہلے ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر بننے پر جو بائیڈن کو عالمی رہنماوں کی مبارک باد

Posted on Jan 21, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Joe Biden امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے سربراہان مملکت کو امید ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن عالمی امور سے نمٹنے، پابندیاں ہٹانے اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے میں تعاون کریں گے۔ دنیا بھر کے رہنماؤں نے بدھ مزید پڑھیں

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

Posted on Jan 21, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں Election Commission اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ برسلز میں، یورپی یونین کو بہتر تعلقات کی امید

Posted on Jan 22, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Recep Tayyip Erdoğan ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی اور یورپی یونین کے باہمی روابط میں بہتری کی امید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ چاوش اولو ایک سرکاری دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ گزشتہ برس ترکی اور یونین کے مابین کشیدگی بہت ہی مزید پڑھیں

عراق میں دوہرا خود کش حملہ، کم از کم 28 ہلاکتیں

Posted on Jan 22, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Iraq Suicide Attacks بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دوہرے خود کش حملے میں کم از کم 28 افراد مارے گئے ہیں۔ یہ خود کش دھماکے شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں ہوئے۔ عراقی سرکاری میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا سے تعلقات کے بارے میں خوش امید

Posted on Jan 22, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Prince Faisal bin Farhan سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب صدر جوزف بائیڈن کی قیادت میں نئی انتظامیہ میں امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے خوش اُمید ہے۔ یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک مزید پڑھیں

امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 4 ہزار اموات

Posted on Jan 22, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں America Corona Cases امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے تقریباً 4 ہزار اموات ریکارڈ کی گئی۔ امریکا میں ایک روز کے دوران کورونا کے پونے دو لاکھ سے زائد نئےکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد امریکا میں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے سے کون سے صارفین متاثر ہوں گے؟

Posted on Jan 22, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں Electricity اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک روپے پچانوے پیسے فی یونٹ اضافے سے تمام صارفین متاثر ہوں گے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے 50 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارف کو مزید پڑھیں