این ٹی وی: جرمنی میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی شراکت سے منعقد کورونا وائرس سربراہی اجلاس میں لاک ڈاؤن کی مدت کو 14 فروری تک بڑھا دیا گیا اور ماسک پہننے کی مجبوری میں سختی لائی گئی ہے سود دوئچے زائی تنگ: عالمی مالیاتی فنڈ نے جرمنی کی شرح نمو کے تخمینے کو ایک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ سیمی فائنل میں
ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ چاعلہ بیوک آقچہ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ W25 فجیرہ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ چاعلہ نے پہلے راونڈ میں اپنی جارجین حریف ایکٹارین گورگوڈیز کو 2-1 سے شکست دی اور دوسرے راونڈ میں اپنی چینی حریف کے مقابل کورٹ میں اتریں۔ اپنی چینی حریف کو 6-1 مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کی سیاسی جماعتوں کی تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سےمیں ان کا نام لینے سے قاصر ہوں۔ جنوبی وزیرستان کے دورے پر موجود وزیر اعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکر گزار ہوں، یہ سب سامنا مزید پڑھیں
ہم عظیم اور طاقتور ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس سے لائیو رابطے کے ساتھ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 7 ویں معمول کے سقاریہ، یالووا، کرک لرایلی، ایدرنے اور چناق قلعے ضلعی اجلاسوں میں شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
ترکی میں 10 لاکھ لوگوں کو کووڈ۔19 ویکسین لگا دی گئی
ترکی میں 14 جنوری بروز جمعرات ملک گیر شروع ہونے والے کورونا ویکسین کے عمل کے دائرہ کار میں 10 لاکھ افراد کو ٹیکے لگا دیے گئے ہیں۔ ملک گیر شروع کردہ ٹیکہ مہم کے پہلے مرحلے میں شعبہ صحت کے ملازمین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے کے دوسرے اقدام کے طور پر مزید پڑھیں
اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے مرکز میں ایک عمارت میں شدید دھماکہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اسپین کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے میڈرڈ کے مرکز ی محلّے پیرٹو ڈے ٹولیڈو کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں دھماکے کی وجہ سے عمارت کی بالائی منزلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عینی مزید پڑھیں
" جمہوریت کامیاب ہوئی"میں تمام امریکی عوام کا صدر رہوں گا: جو بائیڈن
جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ کیپٹل ہل میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں کملا ہیرس نے بھی نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 سالہ صدارت کا خاتمہ ہوگیا، نئے صدر جو بائیڈن نے امریکہ کی باگ ڈور سنبھال لی۔ اپنے پہلے صدارتی خطاب مزید پڑھیں
قالن ۔اوبرائن رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق،اس بات چیت میں ابراہیم قالن نے سبکدوش ہونے والے امریکی مشیر کے ہمراہ ترک۔امریکی تعلقات اور علاقائی موضوعات پر غور کرنے سمیت دو طرفہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی ۔ دونوں مشیروں نے ترک۔امریکہ مزید پڑھیں