ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ چاعلہ  بیوک آقچہ  متحدہ عرب امارات میں منعقدہ  W25 فجیرہ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

چاعلہ نے پہلے راونڈ میں اپنی جارجین حریف ایکٹارین گورگوڈیز کو 2-1 سے شکست دی اور دوسرے راونڈ میں اپنی چینی حریف کے مقابل کورٹ میں اتریں۔

اپنی چینی حریف کو 6-1 اور 6-2 پوائنٹ کے ساتھ صفر کے مقابلے میں 2 سیٹوں کے ساتھ شکست دے کر ترکی کی قومی ٹینس  ایتھلیٹ  سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں