ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل: نامعلوم افراد کا مسلح حملہ،دو فوجی ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک فوجی گاڑی پر ہوئے مسلح حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔

افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ  حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا ۔

 ترجمان کہا کہنا  تھا کہ اس حملے مین دو فوجی ہلاک  جبکہ ملزمان علاقے سے فرار  ہو گئے۔

حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں