ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس، ترکی میں اموات اور یومیہ نئے مریضوں کی تعداد میں گراوٹ جاری

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 149 کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  24ہزار789تک ہو گیا۔

ایک دن میں1 لاکھ63ہزار142 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں734 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  5 ہزار 967 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں6ہزار18مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد22 لاکھ 96ہزار50تک ہو گئی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں