ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف کسی وقت بھی آپریشن کیا جاسکتا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب اردوان نے عراق کے سنجر علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن کا اشارہ  دیا ہے۔

صدر ایردوان نے  استنبول میں نماز جمعہ کے بعد ، صحافیوں  کے کیا سنجر میں پی کے کے کے خلاف آپریشن ہوگاکے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  فوجی آپریشن  کا انکشاف نہیں کیا جاتا ہے۔ ہم اچانک ایک رات آسکتے ہیں۔میں نے ہمیشہ ہی اس قسم کے فوجی آپریشن کے بارے  میں انہی الفاظ کا استعمال کیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ  چین میں نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف تیار کی گئی ویکسین کا دوسرا دستہ اس ہفتے کے آخر تک پہنچ سکتا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ

"ہماری دوسری ویکسین بیچ  کی چین  نے مننظوری دے دی ہے اوراس طرح ویکسین کا یہ بیج  اس ہفتے کے آخر تک پہنچ جائے گا۔

قبل از وقت  انتخابات کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے  صدر نے اس بات پر زور دیا کہ جون 2023 سے قبل ابتدائی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں