ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 153 ہے۔
اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 24 ہزار 640 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ65 ہزار 109 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 743 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 6 ہزار289 ہے۔
ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 6 ہزار113 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 22 لاکھ 90 32 ہو گئی ہے