ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: بغداد میں خود کش بم دھماکے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت ميں دوہرے خود کش دھماکوں ميں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

يہ دھماکے وسطی بغداد کے باب الشرقی نامی علاقے کے بازار ميں آج سہ پہر ہوئے۔

اب تک 28 افراد کی ہلاکت اور73 کے زخمی ہونے کی تصديق ہو چکی ہے۔

حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خود کش بمباروں نے بازار ميں يہ کارروائی اس وقت کی جب حفاظتی حکام ان کے تعاقب ميں تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں