ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں بھی BIP مشہور ہو گئی،صارفین کی تعداد اسی لاکھ تک جا پہنچی

 ترک کمیونیکیشن ویب bip واٹس ایپ کی بعض شرائط میں رد و بدل  سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان میں  سب سے زیادہ قابل ترجیح ایپ بن گئی ہے۔

 موبائل ایکشن نامی ویب ایپلیکشن اسٹور کے مطابق، BİP  پاکستان میں گوگل پلے اسٹور  کی تمام کیٹیگریز میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن چکی ہے جس کے اب تک پاکستان بھر میں  اسی لاکھ صارفین ہیں۔

 دریں اثنا،بنگلہ دیش اور انڈونیشیا جیسے ممالک میں بھی BİP صارفین کی اولین ترجیح ہے جبکہ ہندوستان میں اس کا شمار ڈاون لوڈز اپیس میں چھٹے نمبر پر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں