ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی سینیٹ سے منظوری،ایوریل ہینس DNI کی سربراہ مقرر

امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوریل ہینس امریکہ کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس مقرر ہو گئیں۔

خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی  رائے دہی میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مخالفت میں ووٹ ڈالا۔

ایوریل ہینس کا کہناتھا کہ وہ ملکی خود مختاری کے لیے ہمیشہ سچ بولیں گی اور خفیہ ایجنسیوں کے کام میں رکاوٹ کے خلاف مزاحمت کریں گی، وہ سابق صدر اوباما کے دور میں بھی سی آئی اے کی نائب صدر اور  ادارہ برائے قومی سلامتی میں بطور نائب مشیر فرائض انجام دے چکی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں