شفقنا اردو: شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دھماکوں میں حزب اللہ کے کمانڈرز اور فوجیوں سمیت 42 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب اللہ کے 5 کمانڈرز اور 36 شامی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
شفقنا اردو:ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول نئی تصویر جاری کر دی۔ سیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی کہا جا رہا ہے۔ جاری کی جانے والی اس نئی تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود اس سُپر مزید پڑھیں
فلپائن کے توانائی بحران سےاس کا چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا خطرہ ہے/امتیاز جوہر
بڑھتی ہوئی عالمی آبادی اور اقتصادی سرگرمیوں کی بدولت توانائی کے وسائل کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اپنی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور توانائی کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے، ممالک فاسلز ایندھن کے متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، وہ اپنے مرکزی براعظموں اور مزید پڑھیں
سی پیک: ڈونلڈ لُو اور عمران خان/ حفیظ اللہ نیازی
نوٹ: یہ تحریر جنگ نیوز میں شائع ہوئی وطن عزیز جن وجوہات کی بنا پر آج ” بدحالی ” میں، اسکی نشاندہی 2015ءسے اپنے کالموں میں تسلسل سے کرتا رہا ۔ نواز شریف کے دورِ حکومت میں چین کے اشتراک سے جب سی پیک منصوبہ کی داغ بیل ڈالی گئی ، یقین تھا منصوبہ ریاست مزید پڑھیں
حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
شفقنا اردو: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون مزید پڑھیں
عدلیہ کو زیادہ نقصان کون پہنچا رہا ہے؟/سید مجاہد علی
یہ تغریر کاروان نارے اردو میں شائع ہوئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے ایک خط نے ملک بھر میں تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ یہ پر اسرار طور سے منظر عام پر آیا اور تحریک انصاف نے اس کی بنیاد پر قرار دیا عمران خان کے ساتھ نا انصافی اور ظلم ہو رہا مزید پڑھیں
ڈی ڈبلیو رپورٹ/’سی سیکشن‘ نجی ہسپتالوں کا منافع بخش کاروبار
گزشتہ ہفتے میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا تھا، ”صحت کارڈ پر پرائیویٹ ہسپتالوں میں غیر ضروریسی سیکشن ہوئے۔ ہمیں ایسے کیسز کی روک تھام کرنی ہے۔ اس سے اوور بلنگ ہو رہی تھی اور دوسری جانب مریض کی صحت پر اثر پڑ رہا تھا۔” زچگی کے دوران مزید پڑھیں
ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی
شفقنا اردو: ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے6 ججز مزید پڑھیں
امام علی علیہ السلام وصیت نامہ 31 : اپنی آخرت کا دنیا سے سودا نہ کرو
صیت نامہ (۳۱) لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ، كَتَبَهَا اِلَیْهِ بِحَاضِرِیْنَ مُنْصَرِفًا مِّنْ صِفِّیْنَ: صفین سے پلٹتے ہوئے جب مقام ’’حاضرین‘‘ میں منزل کی تو امام حسن علیہ السلام کیلئے یہ وصیت نامہ تحریر فرمایا: مِنَ الْوَالِدِ الْفَانِ، الْمُقِرِّ لِلزَّمَانِ٢، الْمُدْبِرِ الْعُمُرِ، الْمُسْتَسْلِمِ لِلدَّهْرِ، الذَّامِ لِلدُّنْیَا، السَّاكِنِ مَسَاكِنَ الْمَوْتٰی، الظَّاعِنِ عَنْهَا غَدًا، اِلَى الْمَوْلُوْدِ الْمُؤَمِّلِ مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری سے امیدیں اور توقعات/زاہدہ حنا
یہ تحریر ایکسپریس اردو میں شائع ہوئی پاکستان بپھرے ہوئے سمندر میں ایک ایسا جزیرہ ہے جو ہر وقت سیاست کی بے رحم لہروں کی زد میں رہتا ہے۔ 75 برس کی تاریخ میں شاید ہی کوئی پرسکون سال گزرا ہوگا، تقسیم کے بعد تاریخ کے بھیانک فرقہ وارانہ فسادات ہوئے جن میں لاکھوں بے مزید پڑھیں