شفقنا کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں پاکستان میں توانائی کا بحران شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمتوں میں تیسرا اضافہ مانگ لیا ہے۔ یکم جولائی سے اس کی قیمتیں 155 فیصد مزید بڑھائی جا رہی ہیں۔ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مولانا فضل الرحمٰن کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ، مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان
شفقنا اردو: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ اور رمضان کے بعد مختلف شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ’ایکس‘ پر رات گئے جاری ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ نے مزید پڑھیں
حماس کے سربراہ غزہ جنگ پر مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گئے
شفقنا اردو: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے ایران پہنچ گئے ہیں۔ترک نیوز ایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران میں اسماعیل ہنیہ مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیل کی جاری جنگ اور فلسطین میں حالیہ مزید پڑھیں
پاک افغان کشیدگی، ایک سنجیدہ مسئلہ/سلمان عابد
یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں جو کشیدگی ، تناؤ، ٹکراؤ یا بداعتمادی ہیو وہ محض دو ملکوں کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ مجموعی طور پر خطے کی سلامتی اور ترقی سے جڑا ہوا ہے۔ پاکستان کی داخلی ، علاقائی اور خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاک افغان مزید پڑھیں
ڈی ڈبلیو رپورٹ/بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں رقص کرتی موت
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں مجموعی طور پر 80 ہزار سے زائد مزدورکام کرتے ہیں۔ صوبے میں ایسی 2600 سے زیادہ کانوں میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق کوئلے کے ذخائر کا حجم 25 کروڑ ٹن سے زائد ہے۔ وہاں سے نکالا جانے مزید پڑھیں
بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک
شفقنا اردو: بلوچستان کے شہر تربت کے قریب نیول ایئر بیس پر گزشتہ شب رات دیر گئے مسلح دہشت گرد حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، اس دوران علاقہ گولیوں اور دھماکوں سے لرز اٹھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مکران کے کمشنر سعید احمد عمرانی نے ’ڈان‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا تیسرا نمبر ہے۔ مزید پڑھیں
سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
شفقنا اردو: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قراداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا۔ سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک مزید پڑھیں
یہ ملک کسی ایک سیاسی پارٹی کا نہیں ہے/ڈاکٹر منصور نورانی
یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی بہت سے سیاسی تبصرہ نگاروں اور سیاسی عمائدین کا خیال ہے کہ فروری2024کے انتخابی نتائج کے بعد جس میں کسی ایک سیاسی پارٹی کو بھی سادہ اکثریت حاصل نہ ہوسکی ، مسلم لیگ نون کو بھی عنان حکومت سنبھالنے سے اُسی طرح انکار کردینا چاہیے تھا جس طرح مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب
شفقنا اردو: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں