سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23 رہنماؤں کے وارنٹ جاری

شفقنا اردو: عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23اراکین و رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے جن اراکین کےو ارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات، پختونخوا حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ

شفقنا اردو: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں صوبائی حکومت کے حوالے کیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب حکومت اگر عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی مزید پڑھیں

پاک افغان تنازعہ: دباؤ کے ہتھکنڈے بند ہونے چاہئیں/سید مجاہد علی

یہ تحریر کاروان ناروے میں شائع ہوئی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں پاکستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد کابل کی طرف سے سخت رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک طرف طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایسے حملوں کے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے جبکہ دوسری طرف وزارت دفاع نے جوابی مزید پڑھیں

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

شفقنا اردو: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست من و عن مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال کو خالی کرنے کا حکم اور حملوں کا اعلان

شفقنا اردو: اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملوں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پناہ گزینوں کو فوری طور پر اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ الشفا اسپتال میں حماس کے سینئر کمانڈرز دوبارہ منظم ہو مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت سے ’ایکس‘ کی فوری بحالی کا مطالبہ

شفقنا اردو: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سول مزید پڑھیں

غزہ میں شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں رونے کی بھی ہمت نہیں: یونیسیف

شفقنا اردو:اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 13 ہزار بچے جاں بحق ہوچکے اور ہزاروں غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یونیسیف کے مطابق غزہ میں متعدد جہاں بچے بھوک کا شکار ہیں تو وہیں ہزاروں بچوں کو مضر صحت مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے: سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر

 شفقنا اردو: سابق اسرائیلی میجر جنرل یٹزہک برک کا کہنا ہےکہ اسرائیل غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یٹزہک برک نے اسرائیلی اخبار میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کہا کہ اسرائیل علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں، غزہ اور لبنان میں جو کچھ ہو رہا مزید پڑھیں

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافت

شفقنا اردو: سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی ہے جس میں 4000 ہزار سے زیادہ کیمیکل انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ پائے گئے۔ پلاسٹ کیم نامی ریویو رپورٹ میں محققین نے پلاسٹک میں استعمال ہونے والے ایسے کیمیاء مزید پڑھیں

رمضان آتے ہی مہنگائی میں اضافہ/خلیل احمد نینی تا ل والا

یہ تحریرجنگ اردو میں شائع ہوئی قارئین رمضان المبارک کا آغاز ایسے ہوا ہے کہ سماج میں مہنگائی کا ایک طوفان آچکا ہے اور گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں نے عوام کی مشکلات کو مزیددوچند کر دیا ہے ۔ انتظامی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا مزید پڑھیں