English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیئرمین پی سی بی نے 4 ملکی ٹی 20 سیریز کرانے کی تجویز پیش کردی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویر پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیریز میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں گے۔ رمیز راجہ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں تجویز پیش کریں گے۔

رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے تمام انتظامات کر رہے ہیں، آسٹریلیا کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آسٹریلوی کرکٹرز کے مثبت بیانات حوصلہ افزا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے