English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویمنزٹی 20ورلڈکپ،پاکستان کی پہلی فتح،نیدرلینڈزکو37رنز سے شکست

القمر

 

لاہور:(سلمان حسین):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے نیدرلینڈ زکو 37 رنز سے شکست دی، 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 126 رنز کی باری کھیلی، گلفروزہ نے 63 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ عائشہ ظفر نے 32 رنز اسکور کیے۔

پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء اور عائشہ ظفر نے عمدہ بولنگ کی اور 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے