English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر:سری نگر میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ

القمر

سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم افراد نے ضلع سری نگر میں پولیس کے کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیا۔حملہ ضلع کے علاقے بٹہ مالو میں کیاگیا ۔تاہم فوری طورپر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ ادھر پولیس نے حملہ آور کی تلاش کے لیے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے