سلوواکیہ کے وزیر دفاع ژارو سلافناڈ نےیوکرین کو سویت ساختہ 5 عددایم ائی جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ فراہم کرےگا۔
وزیر دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ایم آئی قسم کے پانچ جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ یوکرینی فوج کے سپرد کیے جائیں گے۔
ناڈ نے کہا کہ تمام جمہوری ممالک کو روس کے جارحانہ عزائم کے خلاف یک آواز ہو نے کی ضرورت ہے ۔یوکرین کو ہم نے اس سے پہلے بھی اسلحہ فراہم کیا تھا جن میں ایس 300 میزائل نظام بھی شامل ہے ۔
