English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں سیلاب،ترکی کا امدادی طیارہ روانہ ہو گیا

القمر

 ترک فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر ایران کےلیے روانہ ہو گیا ہے۔

ترک امور دفاع کے مطابق ،ایرانی میں آنے والے قدرتی آفت کی وجہ سے  خیمے اور کمبلوں سمیت دیگر امدادی  سامان لے کر ترک فضائیہ کا ایک طیارہ انقرہ سے روانہ ہو گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایک اور امدادی طیارہ جلد ہی ایران کےلیے روانہ ہوگا۔

یاد رہے کہ ایران میں آنے والے سیلاب سے اب تک 61 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے