English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈار اورمفتاح ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں،شیخ رشید 

القمر

راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی،کیس ختم ہوگئے،صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جوممکن نہیں۔ڈار،مفتاح ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں،ماری عوام گئی ہے۔موڈی کی ریٹنگ کم ہوگئی۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ 

شیخ رشید احمد نے کہا کہ 24اکتوبرنیب کوبتائوں گانوازشریف نے بلڈنگ ون ہائیڈپارک47.5ملین پانڈ میں بیچی جس سے برطانوی NCAخریدار کیخلاف ایکٹوہوگیااورسپریم کورٹ کومداخلت کرنا پڑی۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے