English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیپسول میں ہیروئن جدہ اسمگل کرنے کی کوشش

القمر

لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 61 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد محمد اصغر نامی جہلم کا رہائشی ملزم گرفتار ۔
اسلام آباد ایف ٹین مرکز میں واقع نجی کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد ۔
720  گرام آئس بچوں کی جیکٹس اور کپڑوں میں جذب کی تھی ۔
ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے