English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے اپنےپر قاتلانہ حملے کی تفصیلات سے آگاہ کردیا

القمر

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے کہا کہ ان کے پاس ان کے خلاف قتل کی سازش کے شواہد موجود ہیں اور متعلقہ ادارے جانتے ہیں کہ اس کی منصوبہ بندی کس نے کی تھی۔

دارالحکومت بلغراد میں ایک بیان میں، الیگزینڈر ووچچ نے کہا کہ انہیں گزشتہ سال اسٹیفن نیمانجا یادگار کے افتتاح میں شرکت کے دوران قتل  کرنے کی کوشش کی گئی تھی  اور ان کے پاس اس سلسلے میں ثبوت موجود ہیں ٹیلی فون  سے  ڈاؤن لوڈ کیے گئے ڈیٹا   میں مجھ پر حملے کی بات کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ اس قتل کی منصوبہ بندی کس کے ذریعے کی گئی تھی، ووچچ نے کہا، "میں افتتاحی دن بہت سکون سے ہجوم میں سے گزرا اور میں نے  سیکورٹی  جیکٹ بھی نہیں پہن رکھی تھی کیونکہ میں اپنے  عوام کے درمیان تھا  اور یوں اپنے عوام   سے کے درمیان سے گزرتا ہوا آگے بڑھتا رہا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے