English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے

القمر

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 299 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 اور شہری علاقوں میں 7 کیسز رپورٹ ہوئے،دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 3 ہزار 81 اورشہری علاقوں میں 2 ہزار 218 ہوگئی۔ ڈی ایچ او کے مطابق گزشتہ روز پمز اسپتال میں ڈینگی کے 10 اور فیڈرل جنرل اسپتال چک شہزاد میں ڈینگی کے 2 مریض داخل ہوئےمشہر کی نجی لیبارٹریوں میں آنے والے 9 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے