English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار تین خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی

 دو حہ:فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار تین خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی۔قطر میں شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں گی۔

ایونٹ کے میچز سپروائز کرنے والی روانڈا کی خاتون ریفری سلیمہ نے بتایا کہ وہ فٹبال ورلڈکپ کا حصہ بننے پر خوش ہیں اور انھیں صنف کی بنیاد پرایونٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا بلکہ وہ اس موقع کی حق دار تھیں۔

سلیمہ ان تین خواتین میں شامل ہیں جو پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ کے میچز سپر وائز کررہی ہیں اور فٹبال ورلڈکپ اتوار سے قطر میں شروع ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے