بائکار کی طرف سے تیار کردہ ترکی کے پہلے بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے کزل ایلما نے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور ٹیکنالوجی لیڈر سلجوق بائراکتار کی طرف سے کئے گئے پہلے ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کیا۔ ریڈ ایپل پانچ گھنٹے تک فضا میں رہ سکتا ہے اور 35,000 فٹ (10 ہزار میٹر) کی آپریشنل بلندی تک اڑان بھر سکتا ہے۔
کزل ایلما (ریڈ ایپل)کی پہلی پرواز 2023 میں
القمر
