English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ

 کراچی: کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ایس ایس پی ساتھ کے مطابق ملزم کو پاکستان واپس لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملزم کو عدالت سے مفرور قرار دلائیں گے دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت کو خط لکھا جائے گا۔ 

ایس ایس پی ساتھ اسد رضا کا کہنا تھا کہ ملزم کا پاکستانی پاسپورٹ بھی منسوخ کرانے کے لئے خط لکھ رہے ہیں مکمل کارروائی کے بعد ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کرائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے