English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس کے فوجی ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ

القمر

روس کے شہر کرسک میں واقع فوجی ایئر پورٹ کے پیٹرول ڈپو پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

کرسک کے گورنر رومان سٹاروویٹ نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کرسک ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ بجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ جائے وقوعہ پرتمام اسپیشل سروسز کام کر رہی ہیں”۔

واضح رہے کہ  روس وزارت دفاع نے ڈیاگلیوو اور اینگلز  فوجی ایئر پورٹوں پر یوکرینی ڈورن حملوں کا اور حملوں میں 3 فوجیوں کی ہلاکت اور 4 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملے شروع کر دئیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے