English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم،26 افراد ہلاک

القمر

 شمالی میکسیکو میں ایک ٹرک اور مسافربس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  یہ حادثہ تاماولیپاس صوبے میں پیش آیا جہاں تصادم کے بعد آگ  بھڑک اٹھی ۔

 اس حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ہے۔

حادثے کی تفتیش جاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے