English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: پوپ کی صلیب چوری ہو گئی

القمر

جرمنی میں سولہویں پوپ بینڈکٹ کی صلیب چوری ہو گئی ہے۔

میونخ کے جوار میں واقع تحصیل ٹراونسٹائین  کے قصبے اوسوالڈ  میں چوروں  نے کلیسا میں داخل ہو کر الماری میں محفوظ صلیب چُرا لی ہے۔

پولیس عینی شاہدوں  تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چوروں کے کلیسا سے کرنسی چرانے کا بھی دعوی کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ پوپ بینڈکٹ گذشتہ سال وفات پا گئے تھے ۔ مسروقہ صلیب متوفی کی گلے میں پہننے والی  صلیب تھی اور بحیثیت  پوپ ، فرائض کے آغاز سے ہی ان کے زیرِ استعمال رہی تھی۔

پوپ نے یہ صلیب کلیسا کے لئے بطور ورثہ  چھوڑی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے