English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی یومِ یوگا، پارکوں میں یوگیوں کا رش

القمر

دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو ‘یوگا’ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے یوگا ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں جس میں ہر عمر کے افراد یوگا کرتے ہیں۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے 14 ستمبر 2014 کو اقوامِ متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران یوگا کا عالمی دن منانے کی تجویز دی تھی جسے منظور کرنے کے بعد 21 جون کو یوگا کا عالمی دن مقرر کیا گیا تھا۔ بھارت، پاکستان، نیپال، جاپان اور ملائیشیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا ڈے کیسے منایا گیا دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے