English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیرس اولمپکس، پاکستان کیلیے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم آج ایکشن میں ہونگے

القمر

کراچی ( اسپورٹس ڈ یسک )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی پہلی اور آخری امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ جیولین تھرور کی تیاریاں جاری ہیں اور قومی ایتھلیٹ اچھے نتائج کیلیے پر عزم ہیں۔اس سے قبل پیرس اولمپکس میں شوٹنگ کے 25 میٹر ریپڈ پسٹل ایونٹ میں غلام مصطفیٰ بشیر بھی پہلے راؤنڈ سے آگے نہ بڑھ سکے۔علاوہ ازیں پاکستانی دستے میں شامل 7 میں سے 6 ایتھلیٹس کا سفر پہلے پہلے مرحلے ہی میں ختم ہوگیا۔پیرس اولمپکس میں میڈلز مقابلوں کے 8 ویں روز چین کی بالادستی برقرار رہی اور چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے