English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جمعیت طلبہ عربیہ سانگھڑ و ہالا کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ

القمر

حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک) جمعیت طلبہ عربیہ سانگھڑ و ہالا کی جانب سے ’’3 سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل کی تقریب میں عمیر حسین بھٹو (قائم مقام منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سانگھڑ و ہالا)، شیراز احمد (امین جمعیت طلبہ عربیہ سانگھڑ و ہالا) اور اسحاق احمد (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ نواب شاہ) نے ونر و رنر ٹیم کے درمیان انعامات تقسیم کیے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے