English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پوپ لیو کا الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ، بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

القمر

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے الجزائر میں ایک جامع مسجد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوتے اتار کر مسجد میں داخل ہوکر احترام کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر پوپ لیو نے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور امن کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خدا کی قربت حاصل کرنے کا تقاضا ہے کہ ہر انسان کا احترام کیا جائے اور بقائے باہمی کو اپنایا جائے۔

انہوں نے تمام اقوام کے لیے دعا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دنیا میں امن، انصاف اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کا جذبہ فروغ پائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے