کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، میچ میں فیصلے خود کرتا ہوں، بابراعظم ستمبر 3, 2020 مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھیں گے البتہ انگلینڈ کے۔۔۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبرداربنانے کا پلان بنالیا اگست 30, 2020 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبرداربنانے کا پلان بنالیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کے تیسرے۔۔۔
شکست کے باوجود کپتان کا ہتھیار ڈالنے سے انکار اگست 30, 2020 لاہور: 10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستانی کپتان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز۔۔۔
پی سی بی پر تنقید کرنے والوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں، مدثر نذر اگست 23, 2020 مانچسٹر: مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے ان کو نوکریاں دے دی گئی ہیں اور۔۔۔
پی سی بی کا عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع اگست 22, 2020 لاہور: پی سی بی نے عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی سی بی کے۔۔۔
کامران اکمل کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ اگست 22, 2020 وکٹ کیپر کامران اکمل نے پی ایس ایل میچز کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔
لنکا پریمیئر لیگ ؛ پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار اگست 16, 2020 کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ کو پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار ہیں، محمد حفیظ سمیت متعدد نے سری لنکن ایونٹ میں۔۔۔
’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو‘‘ اگست 16, 2020 لاہور: سرفراز احمد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں لی۔۔۔
شعیب ملک قومی ٹیم جوائن کرنے دبئی روانہ، 15 اگست کو انگلینڈ جائیں گے اگست 16, 2020 قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی میں 3 روز قیام کے بعد 15 اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں۔۔۔
شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کارکردگی میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا اگست 16, 2020 کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ اظہرعلی پر۔۔۔